Site logo
Description

ان امثل ما تداویتم بہ الحجامہبہترین علاج جسے تم کرتے ھو وہ حجامہ کرناھے {بخاری}حجامہ فطرتی قدرتی اور اس وقت تیزی سے پھیلنے والا وہ طریقہ علاج ھے جس پر آسمانوں سے رھنمائی اور تائید حاصل ھے جس کو کرنے والے کرنے کا حکم دینے والے خود اس کائنات کے امام اور سب سے بڑے حکیم حضرت *محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ھیںچند ایک دلائل…….“کتب ستہ میں حجامہ کا حکم”صحیح بخاری میں حجامہ کے ابواب کی تفصیل(1) باب أی ساعۃ یحتجم و احتجم ابو موسی لیلا(2) باب الحجم فی السفر والاحرام(3) باب الحجامہ من الداء(4) باب الحجامۃ علی الرأس(5) باب الحجم من الشقیقۃ والصداع صحیح بخاری 30 صحیح مسلم 14 سنن ابودأود 26 جامع ترمذی 13 سنن ابن ماجہ 25 سنن نسائی 8کتب ستہ میں حجامہ کے موضوع پر ٹوٹل116 احادیث موجود ھیںدیگر کتب کی تعداد اس کے علاوہ ھے لیکن ھمارے علماء اس سنت طریقہ علاج سے لاعلم یا خاموش ضرور ھیں.ھمارا طریقہ علاج  فرنگی طب سے ہٹ کر عام لوگوں سے تھوڑا مختلف ھےاور اس پر باقاعدہ دلائل رکھتے ھیں ھمارے نزدیک صحت کے بنیادی اصول اور ذرائع قرآن و سنت کی روشنی میں مندرجہ ذیل ھیں قرآن دعا ذکر اللہ دعوت و جہاد لباس غذا روغن زیتون کجھور تلبینہ کلونجی شہد ثرید ورزش روزہ نیند ترک معاصی صدقہ حجامہ مسواک ناک میں پانی ڈالنا وضو نماز سرمہ سنامکی غسل تیراکی گھوڑ سواری خوشبو زنجبیل بھوک رکھ کے کھاناتقریبا یہ سب اسلامی فرائض، روایات یا اصول ھیں لیکن ھمارے کچھ دانشور ان اصولوں کو ترک کر کے فرنگی دوا کا سہارا لیتے  کروڑوں روپیہ خرچ کر کے بھی مصنوعی زندگی جیتے اور اسلامی اقداروں سے نظر انداز کرتے ھیںآؤ بھائیوں اسلام کے ان نادر اصولوں کو اپنا کر زندگی آخرت اور صحت کے مزے لوٹیںاب ھم ان چند بیماریوں کا تذکرہ کرتے ھیں جن کا علاج ھم نے حجامہ کے ذریعہ کیا اور سو فیصد رزلٹ حاصل ھوا Heel Painایڑی کا درد Leg and Knee Painٹانگوں اور گٹنھے کا درد Thigh Painرانوں کا درد Pelvic Painپیڑھو کا درد Back Pain /Muscularکمر کے پھٹوں کا درد Neck and Shoulderکندھے اور گردن کا درد Fatigueتھکاوٹ Burning Hands and Feet Syndromesھاتھ اور پاؤں میں  جلن Disorders of the Joints Connective Tissue and Immune System in Generalجوڑوں کے عمومی امراض Leg Crampsٹانگوں کا اکڑ جانا Sciaticaعرق النساء Loss of Apetiteبھوک کا نہ لگنا Decreased Intelligenceعقل کی کمی Mental Retardationدماغی کمزوری Insomniaنیند کی کمی Depression Anxietyڈپریشن ۔ قلق Headacheسر کا درد Migraineشقیقہ/ آدھے سر کا درد Varicose Veinsرگوں کا پھول جانا Hypertension and Hypertensive Crisisھائی بلڈپریشر Jadooجادو سایہ آسیبوغیرہ وغیرہMaster of Cupping TherapyHakeem Rana Abid Hussain00923338020100hijama66@gmail.comالعزیز ہسپتال مرکز طیبہ مریدکے لاھور

Phone Number

+923338020100

Email Address

hijama66@gmail.com

Location
Contact Form

  • No comments yet.
  • Add a review

    Error: Contact form not found.

    "]